سکیورٹی چیک پوسٹوں ‘ ججز سے توہین آمیز رویہ‘سوموٹو کیس میں داخلہ‘ دفاع کی رپورٹس پر پشاور ہائیکورٹ کا اظہار عدم اطمینان
پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے سکیورٹی چیک پوسٹوں پر ججز کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے سے متعلق سوموٹو کیس میں وزات دفاع اور وزارت داخلہ کی جانب سے جمع کی جانے والی وضاحت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انکو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔