• news

ڈی جی وفاقی نظامت تعلیم شہناز ریاض کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن ) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)وفاقی نظامت تعلیم شہناز ریاض کو عہدے سے ہٹا کر وزارت کیڈ کی جوائنٹ سیکرٹری عائشہ فاروق کو ڈی جی ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شہناز ریاض کو اس سے قبل بھی اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا تاہم عدالتی حکم کے بعد انہیں واپس ذمہ داریاں سونپ دیدی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن