• news

زلزلے سے لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے گوگل نے سروس شروع کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) زلزلے کے باعث لاپتہ ہونے والے افراد کو گوگل نے اپنے پیاروں سے ملانے کیلئے پرسن فائنڈر کے نام سے سروس شروع کردی ہے۔گوگل نے بیان جاری کیا ہے کہ کوئی بھی شخص کسی بھی جگہ سے لاپتہ ہوا ہو اپنے بارے میں تمام معلومات گوگل پرسن فائنڈر میں فِل کرکے اپنے بارے میں گوگل کو اطلاع دے سکتا ہے، اس طرح تمام ڈیٹا دنیا میں ہر کسی کی رسائی میں ہو گا۔ 

گوگل سروس

ای پیپر-دی نیشن