• news

شدید کمزوری کی وجہ سے امین فہیم کی صحت میں بہتری سست روی کا شکار

کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم گزشتہ 2 روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق امین فہیم کو شدید کمزوری کا سامنا ہے۔ وہ خون کے سرطان میں مبتلا ہیں اور شدید کمزوری کے باعث ان کی صحت میں بہتری سست روی کا شکار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن