• news

مخالفت میں تقاریر: اسرائیلی عدالت نے فلسطینی رہنما رائد کو 11 ماہ قید کی سزا سنا دی

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی عدالت نے فلسطینی رہنما رائد صلاح کو 11 ماہ جیل کی سزا سنائی ہے۔ رائد صلاح پر 2007ء میں اسرائیلی مخالفت تقاریر کرنے کا الزام تھا۔

ای پیپر-دی نیشن