• news

راجہ خالد محمود ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر

اسلام آباد (آن لائن) ایڈووکیٹ راجہ خالد محمود کو ڈپٹی اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ صدر ممنون نے سمری کی منظوری دی۔ منگل کو وزارت قانون نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، واضح رہے راجہ خالد اس سے قبل سٹینڈنگ کونسل کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن