10 ماہ کے دوران 32 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں سیاسی پناہ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں: رپورٹ
لکسمبرگ (آئی این پی) مختلف یورپی ملکوں میں گزشتہ دس ماہ کے دوران بتیس ہزار پاکستانی شہریوں کی جانب سے سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواستیں جمع کروائے جانے کی تصدیق ہو گئی، تیس ہزار سے زائد درخواست دہندگان پاکستانی مرد شہری ہیں اور سولہ سو خواتین شامل ہیں۔