• news

راولپنڈی: دستی بم برآمدگی کیس ملزم کو 28 برس قید

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ہینڈ گرنیڈ برآمدگی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے ملزم کو مجموعی طور پر 28 سال قید کی سزا سنا دی۔ مجرم مومن خان کو اٹک خورد کے قریب مسافر خانے سے گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن