• news

ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر شجاعت علی کو قائم مقام سیکرٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر شجاعت علی کو قائم مقام سیکرٹری خزانہ مقرر کر دیا گیا سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے دوبئی گئے ہوئے ہیں وہ 4 نومبر کو واپس آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن