• news

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی جائے : شیخ محمد ارشد

لاہور ( کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کریں۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں کم از کم ایک ماہ کی توسیع کی جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن