• news

فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی قیمت میں 2.60 روپے یونٹ کمی

اسلام آباد (خبرنگار) نےپرا نے فےول پرائس اےڈجسٹمنٹ کی مد مےں بجلی کی قےمت مےں 2روپے 60پےسے فی ےونٹ کمی کردی ہے۔ صارفےن کو دسمبر مےں 15ارب کا رےلےف ملے گا۔ نےپرا نے نوٹےفےکےشن جاری کردےا ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الےکٹرک اور 3سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفےن پر نہےں ہوگا۔
بجلی کی قیمت میں کمی

ای پیپر-دی نیشن