• news

اہم شخصیات سے رابطے ہوئے، ناراضگیاں جلد ختم ہوجائیں گی: پرنس محی الدین بلوچ

کراچی (سٹاف رپورٹر) قائد بلوچ رابطہ اتفاق تحریک پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہے کہ ہم وہی کریں گے جو بلوچ عوام اور ملک کے لئے بہتر ہو۔ انہوںنے کہاکہ اہم شخصیات سے رابطے ہوئے ہیں‘ جلد ناراضگیاں ختم ہوجائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن