پادریوں کا طبقہ ہم جنس پرستوں سے بھرا پڑا ہیـ: پادری کا پوپ کو خط
ویٹی کن (نیٹ نیوز) ویٹیکن کے ایک اعلیٰ پادری کرزیسٹاف کرامزا جنہیں جنس پرست ہونے کی وجہ سے اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا نے پیشوا پوپ فرانسز کو لکھے خط میں کہا ہے کہ چرچ نے دنیا کے لاکھوں ہم جنس پرست کیتھولک عیسائیوں کی زندگی ’جہنم‘ بنا دی ہے۔ ان کے بقول پادریوں کا طبقہ ’ہم جنس پرستوں سے بھرا ہوا ہے۔