• news

دو دہائی میں شیروں کی تعداد آدھی رہ جائیگی: تحقیق

لندن (بی بی سی) ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ افریقہ کے جنوبی علاقوں میں جہاں شیروں کے لیے بہتر انتظامات ہیں کے علاوہ باقی افریقہ میں شیروں کی تعداد میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے۔ تحقیق کے مطابق غیر محفوظ علاقوں میں آئندہ دو دہائیوں میں شیروں کی تعداد آدھی رہ جائے گی۔ انکی تعداد میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن