• news

آکسیجن کے مالیکیول کی دریافت

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ماہرین نے فلکیات نے ایک دم دار ستارے پر آکسیجن کے مالیکیول کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے۔ ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک دْمدار ستارے پر آکسیجن کے مالیکیول کی موجودگی کا پتا لگایا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن