• news

گوگل زمین کے گرد انٹرنیٹ فراہم کرنے والے غبارے چھوڑے گا

لندن (بی بی سی) انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سال تک زمین کی سطح سے اوپر فضا میں انٹرنیٹ کی سہولت مہیا کرنے والے اتنے غبارے چھوڑ دے گا کہ وہ دنیا کے گرد دائرہ بنا لیں گے۔گوگل نے بی بی سی کو بتایا کہ اس تجرباتی منصوبے کا مقصد غباروں کے نیچے رہنے والے لوگوں کو ڈیٹا کی مسلسل فراہمی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن