• news

عدالت عالیہ میں سکریننگ روم کا افتتاح

لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس منظور احمد ملک نے گزشتہ روز عدالت عالیہ میں جدید سیکیورٹی آلات سے آراستہ سیکیورٹی سکریننگ روم کا افتتاح کیا۔

ای پیپر-دی نیشن