• news

گھریلو ناچاقی پر 22 سالہ لڑکی کی خود کشی

کاہنہ (نامہ نگار )کاہنہ میں 22سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کر لی تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ روڑہ بوگھل کے رہائشی عبدل غنی کی 22سالہ غیر شادی شدہ بیٹی ساجدہ نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن