• news

خاتون مشین کی زد میں آکر ہلاک

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی چک 79 میں مشین کی زد میں ایک خاتون ہلاک ہو گئی بتایا گیا ہے کہ محنت کش اشرف کی بیوی پروین، بستروں میں روئی بھرنے کیلئے مشین پر کام کر رہی تھی کہ اچانک وہ مشین کی لپیٹ میں آکر ہلک ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن