• news

اچھرہ سے 35 سالہ شخص کی نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار) اچھر ہ کے علاقہ میںسے 35سالہ نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش مردہ خا نے جمع کر ادی ہے ۔پو لیس کے مطا بق اصل حقائق پو سٹ ما رٹم رپو رٹ کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن