• news

عمران کی ذہنی حالت ایسی ہے ان کے ساتھ کسی کا بھی رہنا مشکل ہے: رانا ثناء

فیصل آباد (آئی این پی + نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت ایسی ہے کہ ان کے ساتھ کسی کا بھی رہنا مشکل ہے، مجھے دونوں کی علیحدگی پر افسوس ہے۔ میں نے تو عمران خان اور ریحام خان کی شادی کے آغاز سے ہی ان خدشات کا اظہار کیا تھا کہ یہ شادی طویل عرصے تک نہیں چل سکے گی۔

ای پیپر-دی نیشن