عدیل برکی زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے لاہور پہنچ گئے
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عدل برکی زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے گزشتہ روز لاہور واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ میرا یہ دورہ ایک انٹرنیشنل ادارے کی طرف سے تھا جو انسانی خدمات کیلئے پاکستان اور دنیا بھر میں کام کر رہا ہے۔