• news

قرآن پاک کی مکمل اپلیکیشن تیار اب موبائل پر مکمل تفسیر ملے گی

ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب کی کنگ سعود یونیورسٹی نے قرآن پاک کی مکمل اپلیکیشن تیار کر لی۔ کلام پاک کو سننے اور پڑھنے کے علاوہ سوفٹ ویئر میں تفسیر بھی شامل کی گئی ہے۔ قرآن پاک کو سننے اور پڑھنے کے علاوہ سمجھنے کیلئے تفسیر بھی دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن