برطانوی وزیر نے مسجد بنانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
لندن (آئی این پی)برطانوی وزیر گریگ کلارک نے نیوہیم کے علاقے میں مسجد بنانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ایک برطانوی اخبار کے مطابق مقامی تبلیغی جماعت اس مسجد کیلئے 17 ایکڑ زمین خرید چکی ہے۔