لاہور میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب: قصور اور ننکانہ میں بھی جیت گئی
لاہور (خبر نگار) لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن میں بلاشرکت غیرے اقتدار مسلم لیگ ن نے حاصل کر لیا۔ آخری نتائج کے مطابق لاہور میٹرویونین کارپوریشن کی 274 نشستوں میں سے 243 کے نتائج موصول ہو چکے تھے جن میں سے 208 پر مسلم لیگ ن، 26 پر آزاد امیدوار، 8 نشستوں پر تحریک انصاف اور ایک نشست پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی۔ یونین کونسل ایک سے پی ایم ایل این کے چودھری مجید عباسی، یونین کونسل دو سے مسلم لیگ ن کے محمدکاشف، یونین کونسل 3 سے ن کے ساجد چوہان، یونین کونسل چار سے ن کے سیدحشمت علی، یونین کونسل پانچ سے مسلم لیگ ن کے خالدمحمود، یونین کونسل 6 سے ن کے غلام مرتضی، یونین کونسل سات سے ن کے چودھری شاہنواز، یونین کونسل دس سے ن کے شاہد محمود، یونین کونسل 19 سے ن کے عمران علی، یونین کونسل 20 سے ن کے مشتاق مغل، یونین کونسل 23 سے ن کے لطیف کھوکھر، یونین کونسل 24 سے ن کے لیئق احمد، یونین کونسل25 سے ن کے شاہنواز، یونین کونسل 28 سے ن کے بشیراحمد،یونین کونسل 31 سے ن کے وسیم قادر، یونین کونسل 33 سے ن کے چودھری زاہدحسین، یونین کونسل 35 سے ن کے حاحی حنیف، یونین کونسل 36 سے ن کے نزاکت علی، یونین کونسل 37 سے ن کے پرویزحفیظ، یونین کونسل 39 سے آزاد امیدوار فیصل عباسی، یونین کونسل 48 سے ن کے محمدعلی، یونین کونسل 49 سے آزاد امیدوار چودھری شاہد، یونین کونسل 51 سے ن کے مہر غلام نبی،یونین کونسل 52 سے راحیلہ کوکب، یونین کونسل 55 سے ملک جمشید سرور، یونین کونسل56 سے ن کے امجدحسین،یونین کونسل 57 سے ن کے سمیر بٹ، یونین کونسل 59 سے آزاد امیدوار بائو رفیق گجر، یونین کونسل 62 سے ن کے عارف حمید، یونین کونسل 65 سے ن کے اویس بشیر، یونین کونسل 66 سے ن کے جاوید حسین، یونین کونسل 67 سے ن کے جاوید حسین، یونین کونسل 68 سے ن کے شہباز علی، یونین کونسل 70 سے ن کے محمداختر، یونین کونسل 71 سے ن کے چودھری زاہد سپرد، یونین کونسل 72 سے ن کے ملک عبدالقادر، یونین کونسل 73 سے ن کے چودھری سہیل، یونین کونسل 74 سے ن کے اقبال گجر، یونین کونسل 77 سے ن کے اقبال احمدڈوگر، یونین کونسل 78 سے ن کے عامرشاہ، یونین کونسل 80 سے مسلم لیگ ن کے ملک آصف، یونین کونسل 81 سے ن کے عامر گجر، یونین کونسل 85 سے پی ٹی آئی کے عفیف صدیقی، یونین کونسل 86 سے ن کے چودھری یونس، یونین کونسل 87 سے مسلم لیگ ن کے سیٹھ اشفاق، یونین کونسل 89 سے آزاد امیدوار سلیم چودھری،یونین کونسل95 سے مسلم لیگ ن کے مہر محمود، یونین کونسل96 سے مسلم لیگ ن کی شہزا اسلم، یونین کونسل97 سے مسلم لیگ ن کے نثار احمد، یونین کونسل100 سے مسلم لیگ ن کے ملک اشرف، یونین کونسل 101 سے مسلم لیگ ن کے لیاقت علی، یونین کونسل 102 سے مسلم لیگ ن کے یاسر اشرف، یونین کونسل 103 سے مسلم لیگ ن کے حاجی میاں محمد طارق، یونین کونسل 104 سے مسلم لیگ ن کے شہزاد اعظم، یونین کونسل 108 سے مسلم لیگ ن کے میاں منظور، یونین کونسل 109 سے مسلم لیگ ن کے پرویز اقبال بٹ، یونین کونسل 110 سے مسلم لیگ ن کے چودھری لیاقت علی، یونین کونسل 111 سے مسلم لیگ ن کے ملک شبیر، یونین کونسل 112 سے مسلم لیگ ن کے نویدالحق، یونین کونسل 114 سے پی ٹی آئی اے چودھری اظہر حسین، یونین کونسل 115 سے مسلم لیگ ن کے ملک نثار احمد، یونین کونسل 118 سے مسلم لیگ ن کے فیاض ورک، یونین کونسل 120 سے مسلم لیگ ن کے خورشید احمد، یونین کونسل 122 سے مسلم لیگ ن کے شوکت علی، یونین کونسل 124 سے مسلم لیگ ن کے محمد رفیق، یونین کونسل 139 سے آزاد امیدوار محمد امجد، یونین کونسل 140 سے مسلم لیگ ن کے چودھری علی عمران، یونین کونسل 149 سے مسلم لیگ ن کے رانا انعام، یونین کونسل 164 سے مسلم لیگ ن کے محمد رفیق، یونین کونسل 165 سے مسلم لیگ ن کے عبدالغفار، یونین کونسل 166 سے مسلم لیگ ن کے شفقت حسین، یونین کونسل 168 سے مسلم لیگ ن کے شجاع بٹ، یونین کونسل 171 سے مسلم لیگ ن کے عامر خاں، یونین کونسل 172 سے مسلم لیگ ن کے خالدملک، یونین کونسل 173 سے مسلم لیگ ن کے رانا اکرم، یونین کونسل 176 سے آزاد امیدوار طفیل اعوان، یونین کونسل 179 سے مسلم لیگ ن کے سلمان اکبر بٹ، یونین کونسل 181 سے پی ٹی آئی اے اعجاز ڈیال، یونین کونسل 191 سے مسلم لیگ ن کے میاں جلیل، یونین کونسل 197 سے مسلم لیگ ن کے رائو شہاب الدین، یونین کونسل 198 سے مسلم لیگ ن کے مردان علی، یونین کونسل 209 سے مسلم لیگ ن کے توصیف قریشی، یونین کونسل 210 سے مسلم لیگ ن کے محمد عاصم ، یونین212سے مسلم لیگ ن کے رانا اختر محمود،یونین کونسل 215سے PTI کے عظمت چودھری،یونین کونسل سے مسلم لیگ ن کے رابعیہ فاروقی،یونین کونسل218سے مسلم لیگ ن کے مہر شبیر،224سے مسلم لیگ ن کے رانا بابر،یونین کونسل227سے مسلم لیگ ن کے لیاقت علی ،یونین کونسل 232سے مسلم لیگ ن کے اجمل ہاشمی،یونین کونسل 234سے مسلم لیگ ن کے ملک شوکت علی،یونین کونسل236سے آزاد امیدوار چودھری تنویر نثار،یونین کونسل 237سے آزاد امیدوار رانا صفدر،یونین کونسل241سے مسلم لیگ ن کے حاجی اسلم،یونین کونسل257سے مسلم لیگ ن کے منظر عباسی کھوکھر،یونین کونسل259سے مسلم لیگ ن کے ملک راشد کھوکھر،یونین کونسل 261سے آزاد امیدوار حاجی فاروق،یونین کونسل263سے مسلم لیگ ن کے محمد یونس اور یونین کونسل 269سے مسلم لیگ ن کے بابراشرف کامیاب ہوئے۔ کاہنہ سے نامہ نگار کے مطابق ایم این اے مسسز رانا مبشر اقبال کے بھائی رانا راشد یوسی 217ہلو کی سے ہار گئے آزاد امیدوار برائے چیئرمین عطا اللہ سندھو،وائس چیئرمین خرم مرتضیٰ4634ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔رائے ونڈ سے نامہ نگار کے مطابق یوسی 273میں مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں مبشر حسین 6409ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔یونین کونسل272سے مسلم لیگ ن کے امیدوار حاجی دائود احمد خان میو کامیاب ہوگئے
ننکانہ صاحب+ قصور (نامہ نگاران) میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب کے غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا۔ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر رہے جبکہ پی ٹی آئی 5سیٹیں جیت کر تیسری پوزیشن پر رہی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 14 وارڈز میں کامیابی حاصل وارڈ نمبر 1 میں مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر محمد افضل‘ وارڈ نمبر 2 سے تحریک انصاف کے ملک خوشی محمد‘ وارڈ نمبر 3 میں مسلم لیگ (ن) کے محمد اکمل نواز ،وارڈ نمبر 4 میں مسلم لیگ ن کے محمد ارشاد ،وار ڈ نمبر 5 میں آزاد امیدوار عبد الغنی ،وارڈ نمبر 6 میں مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر عابد علی عابد ،وارڈ نمبر 7 میں مسلم لیگ (ن) کے محمد سلیم ،وارڈ نمبر 8 میں تحریک انصاف کے عثمان شفیق ،وارڈ نمبر 9میں آزاد امیدوار (بلا مقابلہ ) پہلے ہی منتخب ہوچکے ہیں،وارڈ نمبر 10 سے مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر، وارڈ نمبر 11 سے آزاد امیدوار نعیم اشرف ،وارڈ نمبر 12 میں مسلم لیگ ن کے محمد انور شاکر ،وارڈ نمبر 13 میں آزاد امیدوار چودھری نعیم احمد ،وارڈ نمبر 14 میں مسلم لیگ(ن) کے چودھری ریاض احمد ،وارڈ نمبر 15 میں آزاد امیدوار شیخ نشاط احمد، وارڈ نمبر 16میں تحریک انصاف کے حاجی شفیق احمد ،وارڈ نمبر 17 میں مسلم لیگ ن کے زاہدوسیم، وارڈ نمبر 18 میں آزاد امیدوار چودھری شہزاد (بلامقابلہ) پہلے ہی کامیاب ہوچکے ہیں ،وارڈ نمبر 19 میں مسلم لیگ (ن) کے شیخ طارق محمود ،وارڈ نمبر 20 میں آزاد امیدوار نوید نبی اعوان ،وارڈ نمبر 21 میں آزاد امیدوار چودھری افضل حق ،وارڈ نمبر 22 میں تحریک انصاف کے سید صفتین رضا عرف بابر شاہ ،وارڈ نمبر 23 میں تحریک انصاف کے پیر ممتاز شاہ المعروف ڈبے شاہ، وارڈ نمبر 24 میں آزاد امیدوار چودھری افتخار احمد ،وارڈ نمبر 25 میں مسلم لیگ ن کے رائو فہیم السلام ،وارڈ نمبر 26 میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد عثمان ،وارڈ 27 میں پیپلز پارٹی کے جا وید شہزاد ،وارڈ نمبر 28 میں مسلم لیگ (ن) کے فرقان صدیق ،وارڈ نمبر 29 میں مسلم لیگ ن کے عبد الطیف طاہر جبکہ وارڈ نمبر 30 میں آزاد امیدوار محمد یونس پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے تھے۔ مانگٹانوالہ سے نامہ نگار کے مطابق یو سی 33کھیاڑے کلاں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک عامر ذولقرنین ڈوگر 2632 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ رائے محمد حسین کھرل دوسرے نمبر پر رہے یوسی 47 سلیم پور پکا سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رائے مشتاق احمد کھرل 1957ووٹ لے کر کامیاب جبکہ پی ٹی آئی کے رانا تحسین اخلاق یوسی 50سے آزاد امیدوار شیخ حبیب اللہ 3157ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم لیگ (ن) کے شیخ احسان یوسف 1455لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ یوسی 51سے آزاد امیدوار رانا مجیب افضل 1546ووٹ کے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار چودھری غلام رسول نواز دوسرے نمبر پر رہے۔ بچیانہ سے نامہ نگار کے مطابق بچیانہ میں یو سی 43 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چیئرمین حاجی اکبر یو سی 39 سے مسلم لیگ ن کے راؤ سعید چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ 3 آزاد امیدوار یو سی 38 سے راجہ حفیظ یو سی 41 سے نواز ڈوگر جبکہ یو سی 42 سے محمد شریف خان اور یو سی 40 سے پی ٹی آئی کے آفتاب بھٹی کامیاب قرار پائے۔ شاہ کوٹ سے نامہ نگار کے مطابق میونسپل کمیٹی شاہ کوٹ سٹی کی جنرل کونسلرز کی ٹوٹل 21 نشستوں میں مسلم لیگ ن کے 15 امیدوار کامیاب ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی صرف 5 سیٹیں حاصل کر سکی ایک آزاد امیدوار بھی جیت گیا۔ یونین کونسل 20 میں پی ٹی آئی کے چیئرمین شپ کے امیدوار مہر سلیم احمد اپنے مدمقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری محمد مظہر کے مقابلے میں کامیاب ہو گئے۔ شاہ کوٹ سے نامہ نگار کے مطابق یونین کونسل 11 میں رانا ارشد ایم پی اے کے چھوٹے بھائی رانا صفدر ہار گئے۔ ان کے مدمقابل چیئرمین کے آزاد امیدوار اشرف تھابل اور وائس نوید بھٹی جیت گئے۔ یو سی 20 میں پی آئی کے چیئرمین کے امیدوار سلیم مہر کامیاب ہو گئے ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری مظہر ہو گئے۔ واربرٹن سے نامہ نگار کے مطابق واربرٹن میونسپل کمیٹی کے 15 وارڈزمیں مسلم لیگ ن 11 وارڈز میں کامیاب ہو گئی۔ پاکستان تحریک انصاف دو اور آزاد امیدوار دو دو حلقوں میں کامیاب ہوئے جبکہ یونین کونسل واربرٹن چک نمبر 575 میں ایم این اے کے بھائی کو آزاد امیدوار شکست دینے میں کامیاب‘ غیر حتمی نتائج کے مطابق واربرٹن میونسپل کمیٹی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 11 کامیاب امیدواروں میں دلشاد احمد کھارا‘ رانا طارق محمود‘ ملک عامر اسحاق‘ میاں جمیل احمد نارگ‘ طارق محمود آرائیں‘ نذیر احمد شاہد‘ شیخ عبدالرؤف قاضی‘ حاجی محمد اکرم آرائیں‘ گلزار احمد رحمانی‘ میاں وحید احمد نارگ اور بلامقابلہ کامیاب ہونے والے چودھری محسن اقبال آرائیں شامل ہیں۔ تحریک انصاف کے دو امیدوار سابق چیئرمین بلدیہ واربرٹن کے صاحبزادے میاں منصور شفیع اور محمد کاشف رضا شامل ہیں۔ جبکہ دو آزاد امیدواروں سید ولایت شاہ اور میاں غلام حسین مونگا نے ریکارڈ ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔ چیئرمین کے انتخاب کے لئے سابق ناظم سٹی میاں جمیل احمد نارگ نمایاں امیدوار ہیں۔ یونین کونسل چک 575 واربرٹن میں چودھری وقاص احمد ورک 2512 اور آزاد امیدوار چودھری طارق سلیم جٹ کا مقابلہ علاقہ بھر میں سیاسی حلقوں میں نمایاں تھا۔ جو طارق سلیم جٹ نے 4095 ووٹ حاصل کرکے جیت لیا۔ یونین کونسل مچھرانہ میں آزاد امیدوار چودھی الفت مان‘ یونین کونسل میرانپور میں آزاد امیدوار رائے شاہد کھرل یونین کونسل جسلانی میں آزاد امیدوار رائے اسد اللہ کھرل‘ یونین کونسل شریں جھنگڑ میں آزاد امیدوار رائے مہدی احمد نے کامیابی حاصل کر لی۔ قصور سے نامہ نگار کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی قصور کی 50 نشستوں میں سے مسلم لیگ (ن) کے 28، آزاد امیدوار 20 اور تحریک انصاف کے 2 امیدوار کامیاب ہوئے۔ وارڈ نمبر 1 آزاد امیدوار طارق خاں، وارڈ نمبر 2 مسلم لیگ (ن) کے محمد الیاس انصاری، وارڈ نمبر 3 مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ثناء اللہ انصاری، وارڈ نمبر 4 مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار علی کمبوہ، وارڈ نمبر 5 تحریک انصاف کے چوہدری عمران زیب، وارڈ نمبر 6 مسلم لیگ (ن) کے مہر محمد عمران ایڈووکیٹ، وارڈ نمبر 7 آزاد امیدوار چوہدری امتیاز قمر، وارڈ نمبر 8 مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر رضوان الحق، وارڈ نمبر 9 مسلم لیگ (ن) کے محمد سعید، وارڈ نمبر 10 مسلم لیگ (ن) کے محمد الیاس انصاری، وارڈ نمبر 11 مسلم لیگ (ن) کے چوہدری ذوالفقار علی کمبوہ ٹھیکیدار، وارڈ نمبر 12 تحریک انصاف کے شبیر احمد ، وارڈ نمبر 13 آزاد امیدوار محمد اسلم اچھی،وارڈ نمبر 14 آزاد امیدوار جاوید احمد، وارڈ نمبر 15 آزاد امیدوار عابد حسین طاہر، وارڈ نمبر 16 مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اصغر، وارڈ نمبر 17 آزاد امیدوار مہر محمد جمشید، وارڈ نمبر 18 آزاد امیدوار مہر محمد انور، وارڈ نمبر 19 مسلم لیگ (ن) کے ذوالفقار علی بھٹو، وارڈ نمبر 20 مسلم لیگ (ن) کے حافظ رشید احمد سنی، وارڈ نمبر 21 مسلم لیگ (ن) کے چوہدری احمد لطیف ایڈووکیٹ، وارڈ نمبر 22 آزاد امیدوار ارشد بلوچ، وارڈ نمبر 23 آزاد امیدوار اکرم، وارڈ نمبر 24 مسلم لیگ (ن) کے حاجی محمد لطیف، وارڈ نمبر 25 مسلم لیگ (ن) کے حاجی فیض مجید قادری، وارڈ نمبر 26 مسلم لیگ (ن) کے سید سعود الحق، وارڈ نمبر 27 مسلم لیگ (ن) کے حاجی ایاز احمد خاں، وارڈ نمبر 28 آزاد امیدوار شیخ احمد انیس، وارڈ نمبر 29 مسلم لیگ (ن) کے ظفر اقبال کھوکھر، وارڈ نمبر 30 آزاد امیدوار محمد انور گجر، وارڈ نمبر 31 آزاد امیدوار مہر محمد لطیف، وارڈ نمبر 32 آزاد امیدوار ندیم بلوچ، وارڈ نمبر 33 مسلم لیگ (ن) کے محمد نعیم بھٹی، وارڈ نمبر 34 آزاد امیدوار شفیق ظفر ایڈووکیٹ، وارڈ نمبر 35 مسلم لیگ (ن) کے مہر اللہ وسایا، وارڈ نمبر 36 مسلم لیگ (ن) کے شاہد تبسم، وارڈ نمبر 37 مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد شفیق ایڈووکیٹ، وارڈ نمبر 38 آزاد امیدوار نوید تصور، وارڈ نمبر 39 آزاد امیدوار وقاص عابد، وارڈ نمبر 40 آزاد امیدوار چوہدری طاہر کمبوہ، وارڈ نمبر 41 مسلم لیگ (ن) کے سید کاشف علی شاہ ہمدانی ایڈووکیٹ، وارڈ نمبر 42 مسلم لیگ (ن) کے عبدالستار انصاری بہادر نگریا، وارڈ نمبر 43 آزاد امیدوار مہر زبیر الحسن، وارڈ نمبر 44 مسلم لیگ (ن) کے حاجی شاہد حسین انصاری، وارڈ نمبر 45 مسلم لیگ (ن) کے محمد عامر صابری، وارڈ نمبر 46 آزاد امیدوار چوہدری ذوالفقار احمد کمبوہ، وارڈ نمبر 47 آزاد امیدوار محمد صادق بجلی والا، وارڈ نمبر 48 مسلم لیگ (ن) کے زاہد حسن صابری، وارڈ نمبر 49 مسلم لیگ (ن) کے مہر محمد لطیف، وارڈ نمبر 50 مسلم لیگ (ن) کے حاکم علی کمبوہ جبکہ رورل ایریا میں یونین کونسل نمبر7 لکھن کے کے چیئرمین آزاد امیدوار محمد یوسف، یونین کونسل نمبر 8 قادیونڈ چئیرمین مسلم لیگ (ن) کے طارق محمود خاں، یونین کونسل نمبر 10 کے چئیرمین تحریک انصاف سے ندیم ہارون رشید خاں، یونین کونسل نمبر 11 اوراڑہ کے چئیرمین آزاد امیدوار تاج دین ڈوگر , یونین کونسل نمبر 12 کھاراکے چئیرمین آزاد امیدوار چوہدری انور مقارب خاں ،یونین کونسل نمبر 14 کے چئیرمین آزاد امیدوار رانا مرتضیٰ، یونین کونسل نمبر 18 بھیڈیاں کے چئیرمین مسلم لیگ (ن) کے میاں محمد رفیع، یونین کونسل نمبر 20 فتوحی والا کے چئیرمین مسلم لیگ ن کے سردار سرفراز احمد ڈوگر،یونین کونسل نمبر 21 کے چئیرمین آزاد امیدوار چوہدری جہانزیب، یونین کونسل نمبر 24 روش بھیلہ کے چئیرمین آزاد امیدوار حاجی محمد موسیٰ قصوریہ، یونین کونسل نمبر 25 کوٹلی رائے ابو بکر کے چئیرمین مسلم لیگ (ن) ملک مسعود احمد خاں، یونین کونسل نمبر 28 کھائی کے چئیرمین مسلم لیگ ن ملک اعجاز احمد خاںکامیاب ہوئے جبکہ دیگر کے نتائج آنے پر تفصیلات فراہم کریں گے۔ پتوکی سے نامہ نگار کے مطابق میونسپل کمیٹی پتوکی کی کل 18 جنرل نشستوں میں مسلم لیگ (ن) نے 14 نشستیں جیت کر کامیابی حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے 4 امیدوار کامیاب ہوئے مسلم لیگ (ن) کے کامیاب ہونیوالے امیدواروں میں عمران شاہد بٹ، شاہد قیوم ٹیپو، سعید احمد طاہر، چودھری رشید احمد، چودھری مشتاق احمد، چودھری محمد رفیق ، ملک محمد عاشق، ماما عبداللہ، تنویر احمد ڈوگر، راجہ اعجاز مسلم لیگ (ن) کی حمایت شامل ہے جبکہ تحریک انصاف کے کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ملک عبدالستار، چودھری ذوالفقار علی بھٹو، حاجی اشرف ارشد قصوری قابل ذکر ہیں جبکہ رانا مسلم لیگ (ن) کے رانا امتیاز ، سجادہ احمد بیگ مدثر چودھری قابل ذکر ہیں محمد انور چودھری کے چھوٹے بھائی جاوید انور چودھری نے شکست کھائی۔ کوٹ رادھاکشن سے نامہ نگار کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے چیئرمین شپ کے لیے شہر فتح کرلیا ، جبکہ تحصیل میں مسلم لیگ (ن) نے 14 میں سے 5 نشستیں حاصل کرلیں ، میونسپل کمیٹی کوٹ رادھاکشن کی وارڈ نمبر 1 سے مسلم لیگ (ن) کے سید تنویر حسین شاہ ، وارڈ نمبر 2 سے جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ چوہدری ایوب خاور ، وارڈ نمبر 3 سے تحریک انصاف کے گل نواز بھٹی، وارڈ نمبر 4 سے تحریک انصاف کے محمد اعظم راجو، وارڈ نمبر 5 سے آزاد امیدوار چوہدری شہباز علی ورک، وارڈ نمبر 6 سے مسلم لیگ (ن) کے میاں اقبال صابر، وارڈ نمبر 7سے مسلم لیگ (ن) کے خالد بھٹی (جاپانی)، وارڈ نمبر 8 سے آزاد امیدوار افتخار احمدانصاری ، وارڈ نمبر 9سے مسلم لیگ (ن) کے علیم سندھو ، وارڈ نمبر 10 سے آزاد امیدوار مبین شاہ ، وارڈ نمبر 11 سے مسلم لیگ (ن) کے میاں اسحٰق رحمانی جبکہ وارڈ نمبر 12میں ری پولنگ ہوگی جبکہ تحصیل کوٹ رادھاکشن کی یو سی 112 میں رانا کامران آزاد، یو سی 113 میں پاکستان تحریک انصاف کے سردار راشد طفیل ، وارڈ نمبر یو سی 114سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ظفر علی شاہ ، یو سی 115بھیل سے مسلم لیگ (ن) کے رانا فرمان دائو د ، یو سی 116ھندال سے آزاد امیدوار عمران پرکاش ، یو سی 117پیمار اوتاڑ سے مسلم لیگ (ن) کے محمد حسین خاں نمبردار یو سی 118نتھوکی سے مسلم لیگ (ن) کے سید جاوید حیات شاہ ، یو سی 119 ہلڑ کے پیمار سے آزاد احمد علی جٹ ، یو سی 120چھینہ اوتاڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری شہباز رفیع، یونین کونسل 121چھینہ آرلہ چوہدری رضوان عزیز پاکستان تحریک انصاف، یونین کونسل 122 اولکھ اوتاڑ سے شوکت چھجو خاں، یونین کونسل 123رام تھمن سے مسلم لیگ (ن) کے یوسف جمال خاں ، یونین کونسل 124سے آزاد امیدوار اسلم پپو ، یونین کونسل 125بھمہ سے آزاد امیدوار چوہدری الیاس سندھو کے کامیاب ہونے کی اطلاعا ت ہیں۔ بھوئے آصل سے نامہ نگار کے مطابق تحصیل کو ٹ رادھاکشن میں مسلم لیگ (ن) اور آزاد امیدوار کامیاب ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق میونسپل کمیٹی کوٹ رادھاکشن کی وارڈ نمبر 1سے مسلم لیگ کے سید تنویر حسین شاہ ، وارڈ نمبر 2سے جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ چوہدری ایوب خاور ، وارڈ نمبر 3 سے پاکستان تحریک انصاف کے گل نواز بھٹی ، وارڈ نمبر 4سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد اعظم راجو ، وارڈ نمبر 5سے آزاد امیدوار چوہدری شہباز علی ورک ،وارڈ نمبر 6سے (ن) لیگ کے میاں اقبال صابر ، وارڈ نمبر 7سے (ن) لیگ کے خالد بھٹی (جاپانی)،وارڈ نمبر 8سے آزاد امیدوار افتخار احمدانصاری ، وارڈ نمبر 9سے (ن) لیگ کے علیم سندھو ، وارڈ نمبر 10سے آزاد امیدوار مبین شاہ ، وارڈ نمبر 11سے (ن) لیگ کے میاں اسحٰق رحمانی جبکہ وارڈ نمبر 12میں ری پولنگ ہوگی جبکہ تحصیل کوٹ رادھاکشن کی UC112میں رانا کامران آزاد ،UC 113میں پاکستان تحریک انصاف کے سردار راشد طفیل ، وارڈ نمبر UC114سے (ن) لیگ کے امیدوار ظفر علی شاہ ، UC 115بھیل سے (ن)لیگ کے رانا فرمان دائو د ، UC 116ھندال سے آزاد امیدوارعمران پرکاش ،UC 117پیمار اوتاڑ سے (ن) لیگ کے محمد حسین خاں نمبردار UC 118نتھوکی سے (ن) لیگ کے سید جاوید حیات شاہ ، UC119ہلڑ کے پیمار سے احمد علی جٹ ،UC 120چھینہ اوتاڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری شہباز رفیع ، UC 121چھینہ آرلہ چوہدری رضوان عزیز پاکستان تحریک انصاف ، یونین کونسل 122اولکھ اوتاڑ سے شوکت چھجو خاں ، یونین کونسل 125بھمہ سے آزاد امیدوار چوہدری الیاس سندھو کا میاب ہونے کی اطلاعا ت ہیں ۔ الہ آباد سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق میونسپل کمیٹی الہ آباد کی گیارہ نشستوں میں سے چار سیٹوں پر ملک رشید احمد خاں گروپ کے حاجی صادق خاں ،سردار کوثر نور ،رانا محمد شفیع ،فرحان خان ،ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی تین سیٹیں حاجی محمد اسماعیل ،شیخ محمد لطیف اور چوہدری الطاف حسین جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔جبکہ سابق ممبر صوبائی چوہدری احسن رضا خاں بھی تین سیٹوں پر چوہدری ارشد قمر ایڈووکیٹ ،رمضان حمید خاں اور فیصل عطا ڈوگر اور آزادامیدواررانا محمد عاصم اسلم نے میدان مار لیا یونیں کونسل گہلن نواز لیگ کے چوہدری جاوید شمشاد جٹ یونین کونسل ڈھٹے رانا خالد محمود یونین کونسل بھگیوال چوہدری محمد اصغر وائس چیئرمین سردار آصف منیر سیال پاکستان تحریک انصاف سردار عاصم غفار اور آزاد امید وار سردار سلیمان سرور چیئرمین بن گئے ۔چھانگا مانگا سے نامہ نگار کے مطابق یونین کونسل رحمن پورہ چھانگا مانگا سے آزاد امیدوار رانامشتاق احمد خاں چیئرمین کامیاب ہوگئے ۔یونین کونسل واں کھاراسے مسلم لیگ (ن)کے سردارمحمدعلی ڈوگرچیئر مین رانا محمد اجمل وائس چیئرمین منتخب ہوئے یونین کونسل موجوکی 65سے رانا نورالدین چیئرمین اور سردار محمد اختر وائس چیئرمین3400ووٹ لے کر منتخب ہوئے ان کے مدمقابل مسلم لیگ (ن) کے رانامحمداقبال مراکہ ناکام ہوگئے۔پھول نگر سے نامہ نگار کے مطابق پھول نگر میں مسلم لیگ ن نے مارکہ مارلیاپی ٹی آئی دوسرے نمبر پر آزاد تیسرے نمبر پر رہے پھول نگر میونسپل کمیٹی میں 18 وارڈز کا الیکشن ہوا جس میں وارڈ نمبر 1سے اسلم بھٹی آزاد، مسلم لیگ (ن) سے کے لال دین جوئیہ، مسلم لیگ (ن) کے سید نقی شاہ، 4 وارڈ میں رزاق ڈوگر، 5 وارڈ سے تحریک انصاف سے چوہدری بلال، 6 وارڈ سے مسلم لیگ (ن) رانا ماجد مرشد، آزاد امیدوار رانا محمد عباس، 9 وارڈ سے رانا عتیق، چوہدری بشیر احمد مسلم لیگ (ن)، 11 وارڈ سے اصغر جوئیہ، 13 سے مسلم لیگ (ن) کے چوہدری جمیل، 14 وارڈ میں انورآرائیں، وارڈ نمبر 16 میں حیدر، تحریک انصاف 18 میں عمیر بیگ ، یوسی 107 سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں، یوسی 102 لمبے جاگیر سے پی ٹی آئی کے رانا امتیاز احمد خاں، یوسی 100 مسلم لیگ (ن) اور ایم این اے رانا محمد حیات خاں کے بیٹے رانا سکندر حیات جیت گئے ۔ سانگلہ ہل سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق صوبائی حلقہ 170کی 8 یونین کونسلوں میں چوہدری طارق محمود باجوہ ایم پی اے گروپ کے چیئرمین، وائس چیئر مین اور کونسلرز نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کسی بھی یونین کونسل میں کامیاب نہ ہوسکی۔ پی ٹی آئی کا بھی مکمل صفایا ہوگیا۔ یونین کونسل نمبر 1 سے رضوان چیمہ، یوسی 2 سے میاں طاہر محمود، یو سی 3 سے محمد سہیل، یو سی 4 سے چوہدری شہباز گورائیہ، یوسی 5 احتشام الحسن بھٹی، یوسی 6 سے عمران مشتاق بٹالوی، یوسی 7 سے ملک طاہر محمود اور یوسی 8 سے غلام مصطفی اعوان کامیاب ہوگئے۔ سانگلہ ہل سٹی کے 27 وارڈز سے میں مسلم لیگ (ن) اور طارق باجوہ گروپ کے مابین سخت مقابلہ ہوا۔ مسلم لیگ (ن) نے 15، باجوہ گروپ نے 12 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا مکمل صفایا ہوگیا۔ دونوں جماعتیںکسی بھی سیٹ پر کامیابی حاصل نہ کرسکیں۔ مسلم لیگ (ن) کے 27، باجوہ گروپ کے 26، پی ٹی آئی کے 23، پیپلز پارٹی کے 11 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا۔