• news

’’کوئی مخلص پاکستانی چاہئے‘‘ لاہور کے ایک ووٹر کی پرچی پر انوکھی تحریر

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ووٹر لاہور میں ووٹ قوم کی امانت سمجھ کر پولنگ سٹیشن آیا لیکن کوئی امیدوار ہی پسند نہیں آیا۔ ووٹر بیلٹ پیپر پر ’’کوئی مخلص پاکستانی چاہئے، ووٹ کیلئے‘‘ لکھ کر چلا آیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن