• news

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی بجائے ٹیکس میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کی طرف سے پٹرول اور ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا رحجان یہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت نے تیل کی دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے ٹیکس میں اضافہ کرکے اضافی ریونیو کا انتظام کیا حکومت کے بیان میں اوگرا کی سفارش کو بنیاد بنا کر بتایا گیا کہ ریگولیٹر کی سفارش کو پوری طرح قبول نہیں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن