ملتان: لیگی ارکان اسمبلی میں اختلافات کئی یونین کونسلوں پر ٹکٹوں کا فیصلہ موخر
ملتان (سپیشل رپورٹر) بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں گزشتہ روز بھی ملتان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی نے لاہور میں ڈیرے ڈالے رکھے۔ اس دوران ملتان کی کئی یونین کونسلوں پر ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہ ہو سکا۔