• news

ڈاکٹر عاصم حسین سے تفتیش کیلئے جے ٹی آئی میں ترمیم، نیب، ایف آئی اے کے افسر شامل نہیں ہونگے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رینجرز کی درخواست پر ڈاکٹر عاصم حسین کی جے آئی ٹی میں ترمیم کردی گئی۔ ترمیم کے بعد نیب اور ایف آئی اے کے افسر جے آئی ٹی کا حصہ نہیں رہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن