• news

نکاح پر نکاح کیس: میرا کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور (این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے نکاح پر نکاح کے الزام میں دائر استغاثہ پر اداکارہ میرا کی ایک دن کے لئے عدالتی حاضری سے متشنٰی قرار دینے کی درخواست منظور کر لی۔گزشتہ روز جوڈٖیشل مجسٹریٹ کینٹ واجد منہاس نے مقدمہ کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن