• news

راولپنڈی: مزید 82 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور / راولپنڈی( این این آئی )گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج 82 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں برس پنجاب میں اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 421 سے بھی تجاوز کر گئی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن