• news

گرین ٹاؤن میں کھوکھر برادری کا اجلاس

لاہور (پ ر) کھوکھر ہاؤس گرین ٹاؤن میں کھوکھر برادری کا ایک اجلاس امتیاز احمد کھوکھر کی صدارت میں ہوا۔ جس میں یو سی 237 سے رانا محمد صفدر چیئرمین اور محمد صدیق گجر کو وائس چیئرمین اور یو سی 236 سے چودھری تنویر نثار گجر کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک دی گئی۔ اجلاس میں محمد ریاض بلا اور ارشاد احمد کھوکھر‘ مختار احمد کھوکھر‘ ستار احمد کھوکھر نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن