طاہر کاردار کو یو سی 207 کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
لاہور (پ ر) معروف صحافی کالم نگار اور ماڈل سوسائٹی کی سابق ایڈوائزری کمیٹی کے سابق رکن اور ڈی پی ایس انٹر کال کے بورڈ آف گورنرز کے سینئر ممبر جاوید یوسف نے یونین کونسل 207 ماڈل ٹاؤن سے چیئرمین کی نشست پر کامیاب ہونے والے کرنل (ر) طاہر کاردار اور ساتھیوں کی کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام حضرات کی کامیابی کا سہرا سابق ناظم میاں عامر محمود کے سر ہے۔