• news

یو سی 70 کے چیئرمین محمود اختر اور وائس چیئرمین صدیق گجر کو مبارکباد

لاہور (پ ر) یو سی 70 میں محمود اختر کو چیئرمین اور صدیق گجر کو وائس چیئرمین جبکہ ملک سرور کو جنرل کونسلر کی سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیابی پر مسلم لیگی کارکنوں نے مبارکباد دی ہے۔ یو سی 70 کے مسلم لیگی رہنمائوں حسین زیدی، ساجد، زوار اور دیگر نے محمود اختر صدیق گجر اور ملک سرور کو مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس حلقے کے لیے لیبر کی سیٹ پر شیر علی زیدی کو نامزد کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن