• news

زین قتل کیس کا ریکارڈ سپریم کورٹ کو موصول

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) زین قتل کیس کا سربمہر ریکارڈ سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ یاد رہے زین قتل کیس میں تمام گواہوں کے منحرف ہونے پر عدالت نے ملزموں کو بری کر دیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن