• news

ایوان میں بات کرتے ہاتھ جیبوں میں رکھنا پارلیمانی آداب کے خلاف ہے چیئرمین کی طاہر مشہدی کو یاد دہانی

اسلام آباد(اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ارکان کو ہدایت کی ایوان میں پارلیمانی آداب کا خیال رکھا جائے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ نے کرنل (ر) طاہر حسین مشہدی کو یاد دلایا ایوان میں بات کرتے ہوئے ہاتھ جیبوں میں رکھنا پارلیمانی آداب کے خلاف ہے۔
پارلیمانی آداب

ای پیپر-دی نیشن