وزیراعظم نے صبا محسن کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدہ کا چارج دیدیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے انفارمیشن گروپ کی سینئر افسر صباء محسن رضا کو سیکرٹری اطلاعات کے عہدے کا چارج دیدیا ہے۔ وزیراعظم ہائوس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے صباء محسن رضا کو مستقل سیکرٹری کی تعیناتی تک یہ ذمہ داری سونپی ہے۔ وہ اس سے پہلے صدر مملکت کی پریس سیکرٹری کے طورپر بھی فرائض انجام دے چکی ہیں۔
صبا محسن چارج