• news

جے یو آئی میں تھا اور رہوں گاکوئی شیرانی حقیقی یا نظریاتی گروپ نہیں بنے گا، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی میں جے یو آئی کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ میں جمعیت علماء اسلام میں تھا‘ ہوں اور رہونگا کوئی شیرانی حقیقی یا نظریاتی گروپ نہیں بنے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن