• news

کابل میں امریکی ڈرون گر کر تباہ

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ افغان پولیس نے ڈرون طیارہ گرنے کی تصدیق کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن