• news

مشیل اوباما کا لڑکیوں کی تعلیم میں رکاؤٹ فرسودہ قوانین ‘روایات ختم کرنیکا مطالبہ

دوہا (اے ایف پی) مشیل اوباما نے دنیا بھر میں ان فرسودہ قوانین اور روایات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے جو لڑکیوں کو تعلیم مکمل کرنے میں رکاوٹ بنتے ہیں یہ بات دوہا میں ایجوکیشن کانفرنس کے دوران کہی، خواتین سے کے حوالے سے ایماندارانہ گفتگو کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن