• news

جنوبی بحریہ چین پر امریکہ کے بیجنگ سے اختلافات: آسیان دفاعی فورم میں اتفاق رائے نہ ہونے سے مشترکہ علامیہ جاری نہیں ہو سکا

کوالالمپور (رائٹرز) علاقائی ڈیفنس فورم کے اختتام پر آسیان ممالک میں اتفاق رائے نہ ہونے سے مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا یہ بات ملائیشین وزیر دفاع نے کہی جنوبی بحیرہ چین پر امریکی اور روسی کے اختلافات کے سبب مشترکہ بیان جاری نہیں ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن