• news

ایف بی آر نے شاہدہ تنویر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے چیف کیمیکل ایگزامینر کسٹم (آپریزمنٹ) کلیکٹوریٹ لاہور شاہدہ تنویر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گریڈ 19 کی شاہدہ تنویر گزشتہ روز ریٹائر ہو گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن