• news

ہائیر ایجوکیشن کے فنڈز سرمایہ کاری پر لگانے کیخلاف اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا کار جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے ہائیر ایجوکیشن کے فنڈز سرمایہ کاری پر لگانے پر اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کرادی ہے اپنی تحریک التوائے کار میں، جس میں کہا گیا کہ تعلیم کا پیسہ سرمایہ کاری پر خرچ کرنا قومی جرم ہے ۔ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے 3ارب 78کروڑ تعلیم کی بجائے سرمایہ کاری پر لگانا بیڈ گورننس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن