• news

ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ٹھیک نہیں‘ صحت مند ہونے تک بیان نہ لیا جائے: والدہ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کیلئے ان کی والدہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ والدہ اعجاز فاطمہ نے عدالت سے درخواست کی کہ ڈاکٹر عاصم کی طبیعت ٹھیک نہیں‘ ذہنی و جسمانی طورپر صحت مند ہونے تک ان کا بیان نہ لیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ رینجرز حکام وکلاء کو ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن