• news

مصر میں روسی طیارے کی تباہی: دہشتگردی کا عنصر رد نہیں کیا جا سکتا: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ مصر کے علاقے سنائی میں روسی طیارہ حادثے میں دہشتگرد کا عنصر رد نہیں کیا جا سکتا امریکی انٹیلی جنس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ داعش نے بم دھماکے کے ذریعے سے روسی طیارہ گرایا ہو۔ ہو سکتا ہے کہ ائرپورٹ کے کسی شخص نے دہشت گردوں کی مدد کی ہو۔ امریکی عہدیدار کے مطابق روسی طیارے کے حادثے سے متعلق کچھ گفتگو بھی سامنے آئی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن