ڈائریکٹر آڈٹ پنجاب سیڈ کارپوریشن شہزاد بابر کی ریٹائرمنٹ پر تقریب
لاہور (پ ر) پنجاب سیڈ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر خاقان بابر کی جانب سے ڈائریکٹر آڈٹ کے عہدہ سے ریٹائر ہونے والے آفسر شہزاد بابر خان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ناصر سلیم ڈائریکٹر (ایڈمن) اسلم منصور ڈائریکٹر فنانس طارق محمود ڈائریکٹر مارکیٹنگ چودھری منظور ڈاکٹر اجمل حیدر شاہ چودھری جاوید شہباز شاہ قاضی غلام عباس رمضان بٹ حافظ انعام الحق سجاد احمد نیازی شاہد ایاز و دیگر نے شرکت کی۔