• news

بھارتی حکومت دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد سٹاف رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جلائوگھیرائو کی سیاست مودی کی گجرات پالیسی کا تسلسل ہے۔ جمعہ کو وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت میں مسلمانوں اور اقلیتوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر بھارتی مورخین، مصنفین، سائنسدانوں اورفلم میکرز کی جانب سے ریاستی ایوارڈز لوٹائے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت عدم برداشت اوردہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے، جلائوگھیرائو کی سیاست مودی کی گجرات پالیسی کا تسلسل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن