• news

جلیل عباس نے بہامس کی گورنر جنرل کو غیرمقیم ہائی کمشنر کی حیثیت سے اسناد پیش کیں

اسلام آباد (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے مائونٹ فٹز ویلیم میں گورنر ہائوس میں ایک پر قار تقریب کے دوران بہامس کی خاتون گورنر جنرل مارگریٹ پنڈ لنگ کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے غیر مقیم ہائی کمشنر کی حیثیت سے اسناد پیش کیں۔

ای پیپر-دی نیشن