شریف برادران محنت سے پاکستان کی کایا پلٹ دینگے: زبیر احمد
لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ ن پنجاب ٹریڈ زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران محنت سے پاکستان کی کایا پلٹ دینگے وزیراعلیٰ پنجاب کی شفاف پالیسی کی بدولت ہی چینی تاجر سرمایہ کاری کر رہے ہیں مسلم لیگ ن کی قیادت پاکستان کو ترقی کی منزل سے مزدور ہمکنار کریں گے زبیر احمد نے مزید کہا کہ شریف برادران کی محنت اور شفافیت کی پالیسی کو تاجر سلام پیش کرتے ہیں۔