• news

بااثر طبقات کا غریب مزدوروں پر ظلم معمول بن چکا،چیف جسٹس نوٹس لیں:ارشد بلوچ

لاہور(پ ر)چیئرمین مجلس شہباز ارشد بلوچ نے اس بات کی پر زور مذمت کی ہے کہ بااثر طبقات نے سرعام غریب مزدوروں اور ناتواں عورتوں پر ظلم وبربریت کرنا معمول کی بات بنا لیا ہے فیصل آباد میں غریب بزرگ گارڈ کے منہ پر تھپڑ مارنا وہاڑی میں بیوہ عورت پر کتے چھوڑنا ظلم کی انتہا ہے انہیں خوف خدا کرنا چاہیے ہمیں اس جبر پر توبہ کرنی چاہیے، انہوں نے چیف جسٹس سے موٹو ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن